ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

ایمان والے اور منافق

20 Sep, 2026
ایمان والے اور منافق

السلام علیکم

بسم الله الرحمن الرحيم

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے

اور اللہ تعالیٰ ضرور ایسے لوگوں کو ممتاز فرمادے گا جو (سچے دل سے) ایمان لائے ہیں اور منافقوں کو ( بھی ) ضرور ظاہر کر دے گا۔

پارہ نمبر 20 سورۃ العنکبوت آیت نمبر 11


ALLAH SAID IN THE QURAN:

Allah shall indeed distinguish those who have believed, and He will certainly expose the hypocrites.

Para No 20, Surah Al-Ankabut, Verse No 11


Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:

"Aur Allah Ta'ala zaroor aisay logon ko mumtaz farma dega jo (sacche dil se) iman laye hain aur munafiqon ko (bhi) zaroor zahir kar dega."

(Para Number: 20, Surah Al-Ankabut, Ayat Number: 11)

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: