ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

ایمان والے اللہ سے محبت کرتے ہیں

18 Oct, 2026
 ایمان والے  اللہ سے  محبت کرتے ہیں

السلام عليكم رَحْمة الله وبركاتة

بِسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے

جولوگ ایمان والے ہیں وہ (ہر ایک سے بڑھ کر) اللہ تعالیٰ سے بہت ہی زیادہ محبت کرتے ہیں ۔

پارہ نمبر 02 سورۃ البقرہ آیت نمبر 165


ALLAH SAID IN THE QURAN:

But the believers are more ardent in loving Allah.

Para No 2, Surah Al-Baqarah, Verse no 165


Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:

"Jo log iman wale hain woh (har ek se badhkar) Allah Ta'ala se bahut hi zyada mohabbat karte hain."

(Para Number: 2, Surah Al-Baqarah, Ayat Number: 165)

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: