8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

دوزخی

دوزخی

اسلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے:

اور وہ جو اللہ تعالیٰ اور اس کے سب رسولوں پر ایمان لائیں وہی ہیں کامل سچے، اور اوروں پر گواہ اپنے رب کے یہاں (نزدیک)، ان کے لیے ان کا ثواب اور ان کا نور  (بھی ) ہے اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتیں جھٹلائیں وہ دوزخی ہیں۔ 

پارہ نمبر 27سورۃ الحدید آیت نمبر 19

-------------------------------

ALLAH SAID IN THE QURAN:

And those who believe in Allah and His Messengers are al-siddiqun (the champions of truth) and al-shuhada' (the faithful witnesses) in the sight of their Lord. For them is their reward and their light (as well), and those who disbelieved and denied Our Revelations, it is they who are the inmates of Hell.

PARA NO 27 SURAH AL-HADID VERSE NO:19



مزید پوسٹ: