8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

دنیا کی زندگی تمہیں دھوکے میں نہ ڈالے

دنیا کی زندگی تمہیں دھوکے میں نہ ڈالے

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

دنیا کی زندگی تمہیں دھوکے میں نہ ڈالے

:الله تعالی کا فرمان عالیشان ہے

اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو، اور اس دن سے ڈرو جس دن کوئی باپ اپنے بیٹے کی طرف سے بدلہ نہیں دے سکے گا اور نہ کوئی ایسا فرزند ہو گا جو اپنے والد کی طرف سے کچھ بھی بدلہ دینے والا ہو بیشک اللہ تعالیٰ کا وعدہ سچا ہے سو دنیا کی زندگی تمہیں ہرگز دھوکہ میں نہ ڈال دے، اور نہ ہی فریب دینے والا (شیطان) تمہیں اللہ تعالیٰ کے بارے میں دھوکہ میں ڈال دے۔

پارہ نمبر 21 سورۃ لقمان آیت نمبر 33


Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:

"Aye logo! Apne Rab se daro, aur us din se daro jis din koi baap apne bete ki taraf se badla nahi de sakega aur na koi aisa farzand hoga jo apne walid ki taraf se kuch bhi badla dene wala ho. Beshak Allah Ta'ala ka wada sacha hai, so duniya ki zindagi tumhe hargiz dhoke mein na daale, aur na hi fareb dene wala (shaitan) tumhe Allah Ta'ala ke bare mein dhoke mein daal de."

(Para Number 21, Surah Luqman, Ayat Number 33)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی نصیحت | آج کا سوال