ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

دو بھائیوں کے درمیان صلح

07 Jun, 2026
دو بھائیوں کے درمیان صلح

السلام علیکم

بسم الله الرحمن الرحيم

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے

بات یہی ہے کہ (سب) اہل ایمان (آپس میں) بھائی ہیں سو تم اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کرایا کرو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو تا کہ تم پر رحم کیا جائے

(پارہ نمبر : 26 سورۃ الحجرات، آیت نمبر : 10)


ALLAH SAID IN THE QURAN:

The truth is that (all) believers are brothers (to one another). So make peace between your two brothers and always fear Allah, so that you may be shown mercy.

(Para No:26, Surah Al-Hujurat, Verse No:10)

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: