8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

دل کھول کر قربانی کریں

دل کھول کر قربانی کریں

السلام عَلَيْكُم

جن کو اللہ تعالیٰ نے مال و دولت عطا کی ہے وہ دل کھول کر قربانی کریں کنجوسی نہ کریں_

اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ھے:

پس جب اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے فضل سے (دولت) بخشی ( تو) وہ اس میں بخل  (کنجوسی) کرنے لگے اور وہ (اپنے عہد سے) روگردانی کرتے ہوئے پھر گئے۔

پارہ نمبر 10 سورۃ التوبہ آیت نمبر 76

----------------------------------

ALLAH SAID IN THE QURAN:

So when Allah conferred on them (wealth) out of His bounty, they became miserly with it and turned back, retracting (from their promise).

Para No. 10, Surah Al-Tawbah, Verse No.76

----------------------------------

Allah Ta'ala ka farmaan aalaishaan hai:

"Pas jab Allah Ta'ala ne unhein apne fazl se (daulat) bakhshi (to) woh is mein bukhl (kanjoosi) karne lage, aur woh (apne ahad se) rogardaani karte hue phir gaye."

Para No. 10, Surah At-Tawbah, Ayat No. 76



مزید پوسٹ: