ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

بیہودہ باتوں سے کنارہ کشی

03 Jun, 2026
بیہودہ باتوں سے کنارہ کشی

السلام علیکم

بسم الله الرحمن الرحیم

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے

بیشک ایمان والے مراد پاگئے جو بیہودہ باتوں سے (ہر وقت) کنارہ کش رہتے ہیں۔

پارہ نمبر 18 سورۃ المؤمنون آیت 03


ALLAH SAID IN THE QURAN:

(Certainly, the believers have attained their goal,) who (always) keep away from absurd talk,

Para no 18 of Surah Al-Mu'minun verse 03


Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:

"Beshak iman wale muraad pa gaye jo behuda baaton se (har waqt) kinara kash rehte hain."

Para Number: 18, Surah Al-Mu'minun, Ayat: 03

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: