ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

آپ کا ذکر بلند فرما دیا

27 Aug, 2025
 آپ کا ذکر بلند فرما دیا

السلام عليكم

بسم اللہ الرحمن الرحيم

رسول اللہ کا نام تا قیامت بلند رہے گا!

اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے:

ہم نے آپ  کی خاطر آپ کا ذکر ( اپنے ذکر کیساتھ ملا کر دنیا و آخرت میں ہر جگہ ) بلند فرما دیا۔

پارہ نمبر 30 سورۃ الانشراح آیت نمبر 4

-------------------------

ALLAH SAID IN THE QURAN:

We exalted for you your remembrance (by annexing it to Ours everywhere in the world and in the Hereafter).

para no 30 Surah Al-nasrah Verse No 4

---------------------------

Allah Ta'ala ka farmaan aala-shaan hai:

Hum ne aap ki khaatir aap ka zikr (apne zikr ke saath mila kar duniya o aakhirat mein har jagah) buland farma diya.

Para No. 30, Surah Al-Inshirah, Ayat No. 4

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: