8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

آزمائش میں ثابت قدمی

آزمائش میں ثابت قدمی

السلام علَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان هے

اور لوگوں میں سے کوئی ایسا بھی ہوتا ہے جو ( بالکل دین کے ) کنارے پر رہ کر اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے، پس اگر اسے کوئی (دنیاوی) بھلائی پہنچتی ہے تو وہ اس ( دین ) سے مطمئن ہو جاتا ہے اور اگر اسے کوئی آزمائش پہنچتی ہے تو اپنے منہ کے بل ( دین سے ) پلٹ جاتا ہے،اس نے دنیا میں ( بھی ) نقصان اٹھایا اور آخرت میں (بھی) ، یہی تو واضح (طور پر) بڑا خسارہ ہے۔

پارہ نمبر 17 سورۃ الحج آیت نمبر 11


Allah Ta'ala ka farmaan-e-aalishan hai:

"Aur logon mein se koi aisa bhi hota hai jo (bilkul deen ke) kinare par reh kar Allah Ta'ala ki ibadat karta hai, pas agar use koi (dunyavi) bhalai pahunchti hai to wo is (deen) se mutmain ho jata hai aur agar use koi aazmaish pahunchti hai to apne munh ke bal (deen se) palat jata hai, is ne duniya mein (bhi) nuqsaan uthaya aur aakhirat mein (bhi), yahi to waazeh (taur par) bara khasaara hai."

Para Number: 17, Surah Al-Hajj, Ayat Number: 11


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی نصیحت | آج کا سوال