ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

چیزیں منحوس نہیں

16 Jul, 2026
چیزیں منحوس نہیں

السلام علیکم

بسم الله الرحمن الرحيم

اللہ کی پیدا کردہ چیزیں منحوس نہیں

:الله تعالی کا فرمان عالیشان ہے

اور جو مصیبت بھی تم کو پہنچتی ہے تو اس ( بداعمالی) کے سبب سے ہی (پہنچتی ہے ) جو تمہارے ہاتھوں نے کمائی ہوتی ہے حالانکہ بہت سی (کوتاہیوں) سے تو وہ درگزر بھی فرمادیتا ہے۔

پارہ نمبر 25 سورۃ الشوری آیت نمبر 30


ALLAH SAID IN THE QURAN:

And whatever misfortune befalls you (comes upon you) as a result of that (evil work) which your own hands have done whilst He forgives most of your (misdoings).

Para no 25, Surah Ash-Shura, verse no 30


Allah Ta'ala ka farmaan-e-aali shaan hai:

"Aur jo museebat bhi tum ko pahonchti hai to us (bad-aamali) ke sabab se hi (pahonchti hai) jo tumhare haathon ne kamai hoti hai, halankeh bohat si (kotahiyon) se to wo darguzar bhi farma deta hai."

(Para number 25, Surah Ash-Shura, Ayat number 30)

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: