ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

اللہ کے حضور توبہ

25 Mar, 2025
اللہ  کے حضور توبہ

السلام عَلَيْكُم
بسم اللہ الرحمن الرحيم
الله تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے:
اور تم سب کے سب اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ کرو اے مومنو! تاکہ تم فلاح پا جاؤ۔
پاره 18 سوره النور آیت نمبر 31

------------------------------
ALLAH SAID IN THE QURAN:
And turn to Allah, all of you, in repentance, Obelievers, so that you may prosper.

 Para 18 Surah Al Noor verse no:31


تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: