8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

اللہ دغابازوں کو پسند نہیں کرتا

 اللہ  دغابازوں کو پسند نہیں کرتا

السلام علیکم

بسم الله الرحمن الرحيم

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے

بیشک اللہ تعالیٰ دغابازوں (یعنی خیانت کرنے والے دھوکہ دینے والوں) کو پسند نہیں کرتا۔

پارہ نمبر 10 سورۃ الانفال آیت نمبر 58


ALLAH SAID IN THE QURAN:

Indeed, Allah does not like the treacherous.

Para no 10, Surah Al-Anfal, Verse 58


Allah Ta'ala ka farmaan-e-aali-shaan hai:

(Beshak Allah Ta'ala daghabaazon (yaani khiyanat karne walay, dhoka dene walay) ko pasand nahi karta.)

(Para Number: 10, Surah Al-Anfal, Ayat Number: 58)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی نصیحت | آج کا سوال