مختصربیان صوفی محمدشوکت علی قادری17 جولائ®
19 Jul, 2011
صوفی شوکت علی قادری
اتوارکا بیان
کسی قوم کو بدلنا ہو تو اس کے آنے والی نسل کو بدل دو۔
اگر کسی قوم کے نوجوان اللہ کی راہ پر لگ جائیں تو وہ قوم کبھی تباہ نہیں ہوتی۔
اپنے دلوں میں تمنا رکھا کریں کہ اللہ ہم سے دین کے کوئی کام لے لے۔
کسی کی حق تلفی کرنے والے کو کبھی سکون میسر نہیں ہوتا۔
آج اگر کسی کے ساتھ برا سلوک کرہ گے تو کل کوئی تمھارے ساتھ برا سلوک کرے گا۔
اگر آپ کسی کا حق مارتے ہیں تو کل کو کوئی آپ کا حق مارے گا۔
اگرکسی کی حق تلفی کی ہے تو جب تک وہ معاف نہیں کرے گا معافی تسلیم نہیں ہو گی۔
رمضان کے مہینے میں غریبوں کا خاص خیال رکھیں۔