8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

انوار مرینہ میں شب براءت


انوار مرینہ میں شب براءت

مرکز انوار مدینہ میں 14 شعبان المعظم کی رات کوالحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کی زیرسرپرستی اور انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام شب براءت کے سلسلہ میں ایک پر وقار محفل شب بیداری کا انعقاد کیا گیا- جس میں مدرسہ انوار مدینہ کے استاتذہ اور طلباء نے مختلف موضوعات پرخطابات کیے اور ثناخواں مصطفٰے نے آپکی ذات گرامی پر مختلف نعتیہ کلام بھی پڑھے- طبیت ناساز ہونے کی وجہ سے الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے مختصر مگر جامع خطاب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا "بُرے اور گندے میسج اور ویڈیو وغیرہ اور بری بات نہ پھیلا نے کے طریقے پر عمل کر کے ہر فرد نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے والی جماعت میں شامل ہو سکتا ہے- "

     بعدازں رقت آمیز ذکر و دعا ہوئی اور حاضرین کی کثیر تعداد میں سحری کا سامان تقسیم کیا گیا- اللہ تعالٰی تاقیامت جامع انوار مدینہ کو آباد رکھے (آمین)


اسی بارے میں:


الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ کی عمرہ سے واپسی کا اعلان

14 Mar, 2025

الحمد للہ! قائد محترم پیر طریقت رہبر شریعت، الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس تشریف لا چکے ہیں اور آج، 14 مارچ 2024 کو  جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمائیں گے۔


مزید پڑھیں۔۔۔

قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔