خواتین کے ملبوسات کی نمائش

جامع انوار مدینہ کی شعبہ خواتین کی تیار کردہ ملبوسات کی نمائش انشاء اللہ7 دسمبر کو کرسٹل ہال ایم ایم عالم روڈ پر میعقد ہوگی- تمام مائیں بہنیں اور بیٹیاں اس میں ضرور شرکت کریں مزید معلومات کے لیے04235022786 پر رجوع کریں-