اس کے بعد آپ مدینہ منورہ کے اندرونی ہال میں تشریف لے گئے۔ آپ نے روضہ رسول کی سنہری جالیوں کی زیارت بھی کروائی اور یہاں بھی ناظرین کے لیے خصوصی دعا فرمائی اور بار بار درود پاک پڑھنے کی تلقین کی۔
یہ سارا پروگرام مرکز انوار مدینہ میں موجود حاظرین کو ایل سی ڈی پر براہ راست دکھایا گیا اس کے علاوہ بہت سے لوگوں نے اس پروگرام کو گھر بیٹھ کر انوار مدینہ کی آفیشیل ویب سائٹ madina.tv/live/ پر براہ راست دیکھا۔ مزید یہ پروگرام انوار مدینہ کے دیگر مراکز میں بھی سکرین کی مدد سے دکھایا گیا۔
انشاءاللہ مورخہ 29 مارچ 2013 کو پیر صاحب دوبارہ مکہ مکرمہ سے براہ راست خطاب کریں گے اور دیگر مقامات کی زیارت بھی کروائیں گے۔
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |