ربیع الاول امن کانفرنس 2013
10 Dec, 2013
انوارمدینہ
مرکز انوار مدینہ
مادر وطن پاکستان میں امن کی فاختہ کو ایک عرصے سے کرب و بلا کا سامنا ہے۔ دہشت گردی ملک کے کسی حصہ میں بھی اسے چین نہیں لینے دے رہی حالات اور وقت کا تقاضا ہے کہ اس کی مدد کی جائے ۔ تاکہ وطن عزیز کے باسی سکھ کا سانس لے سکیں ۔ اسی پس منظر میں ادارہ انوار مدینہ کی طرف سے انشاءاللہ ربیع الاول کے ماہ مبارک میں امن کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ جس میں زندگی کے مختلف شعبوں کے نمائندہ افراد کو مدعو کیا جائے گا۔