اجتماع2013 سے پہلے ہونے والی محفل درودپاک
02 Oct, 2013
انوار مدینہ
سالانہ اجتماع
ہرسال کی طرح اس سال بھی اجتماع سے پہلی رات کو ریلوے گریفن گراونڈ میں محفل درودپاک سجائی گئی۔ جس میں انوار مدینہ کراچی مرکز کے ساتھیوں نے ایمان افروز نعتیں پڑھیں۔ محفل میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک اور دیگر متبرکات کی زیارتیں بھی کروائیں گئیں۔