8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

جلوس میلادالنبی اور دودھ کی سبیل

06 Jan, 2015

مرکز انوار مدینہ

جلوس میلادالنبی اور دودھ کی سبیل

صوفی محمد شوکت علی قادری  کی زیر قیادت مرکز انوارمینہ سے داتا علی ہجویری کے مزار مبارک تک جلوس میلاد النبی نکالا گیا- جس مین ہزاروں عاشقان رسول نے شرکت کی- جلوس اپنے روایتی راستوں سے نبی کریم کی بارگاہ میں درود و سلام پڑھتا ہوا داتا علی ہجویری کے مزار پر اختتام پزیر ہوا- بعد مرکز انوار مرینہ میں نبی کریمکے پسندیدہ مشروب دودھ کی سبیل لگائی جس کو لا تعداد راہگریروں نے خوب سیر ہو کر پیا-

   الٰلہ تعالٰی تا قیامت جامع انوار مدییہ کو اسی طرح جشن میلاد النبی منانے کی توفیق دے (آمین)-


اسی بارے میں:


قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔

زکوٰۃ وجہاد کی اہمیت

12 Jun, 2016

   امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔