8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ہفتہ وار اجتماع 26 اپریل 2015

28 Apr, 2015

مرکز انوار مدینہ

ہفتہ وار اجتماع 26 اپریل 2015

مرکزجامع انوار مدینہ میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مدرسہ  کے طلباء کے بعد صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے اختتامی خطاب کیا – تمام خطابات کی اخذ کردہ چند باتیں درج ذیل ہیں:-

(1)  دوسروں سے بغض و حسد کرنے والے افراد کا ایمان آہستہ آہستہ ختم ہوجاتا ہے-

(2) نماز کا جان بوجھ کر چھوڑنا بھی گناہ میں شمار ہوتا ہے-

(3)حلال رزق سے پر ورش پانے والی اولاد ہی بخشش کا ذریعہ بنتی ہے -

(4) محبت رسول ہر مسلمان کے خون میں شامل ہے -

(5) دین اسلام کا کام کرنے والے افراد اللہ تعالی کے پسندیدہ اور نبی اکرم کی نگاہ کرم والے ہوتےہیں-

           اللہ تعالٰی ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے(آمین)-       


اسی بارے میں:


قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔

زکوٰۃ وجہاد کی اہمیت

12 Jun, 2016

   امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔