8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ضروری اعلان برائے اجتماعی اعتکاف ۲۰۲۳

06 Apr, 2023

جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں اعتکاف بیٹھنے کے خواہشمند حضرات ۱۴ رمضان المبارك
سے اعتکاف فارم آفس سے حاصل کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

صوفی شوکت علی قادری کے زیر سرپرستی جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں اجتماعی اعتکاف کا انعقاد

27 Apr, 2022

جامعہ مسجد انوار مدینہ قاسمیہ میں بھی سنت رسول ﷺ کی ادائیگی کے لئے سینکڑوں کی تعداد میں فرزندان اعتکاف بیٹھے ہیں۔ ان سب معتکفین کےلیے فی سبیل اللہ سحری و افطاری کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔

یتیم بچیوں کے لیے جہیز - مئی 2016

03 May, 2016

جامع انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام  مورخہ 1 مئی 2016 بروز اتوار صبح 8 بجے ان دینی بہنوں کے لیے جہیز کا فی سبیل اللہ اتنظام کیا گیا

مزید پڑھیں۔۔۔