8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

انوار مدینہ مراکز

جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کے زیر اہتمام کم و بیش دس مراکز طلباء و طالبات کو دینی تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔ یہ ادارہ نہ صرف بچوں اور بچیوں کو بلکہ نوجوان لرکوں اور دینی بہنوں میں بھی قرآن کریم کی روشنی پھیلا رہا ہے۔ جامعہ انوار مدینہ قاسمہ کے درج زیل مراکز فی سبیل اللہ دینی تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔

  • جامع مسجد شاہ عبد ابوالابرکات
  • جامعہ مسجد سید محمود شاہ صاحب، گبند قالونی بڑے میاں درس
  • جامع مسجد اقصٰی انوار مدینہ جنید پارک عقب باغبانپورہ ٹیلی فون ایکسچینج
  • جمیلہ آباد فیض آباد نزد سبزی منڈی
  • انجنئرنگ یونیورسٹی گیٹ نمبر ۵
  • عالیہ ٹائون نزد بند روڈ محمود بوٹی
  • وحدت پارک وحدت کالونی لاہور
  • c-3 نزد دارلحسان مسجد گرین ٹائون باگڑیاں چوک (گلز کیمپس)
  • 101 ایم ای ٹی ون مغلپورہ لاہور (گلز کیمپس)
  • رشید پورہ نزد نادیہ گھی ملز
  • معز ٹائون نزد عامر ٹائون
  • داروغہ والا مسجد

اس کے علاوہ لاہور شہر سے باہر آزاد کشمیر، سیالکوٹ، ملتان، بہاولپور، گجرات، اور کراچی میں انوار مدینہ کی برانچز ہیں۔ جہاں طلباء و طالبات کو فی سبیل اللہ دینی تعلیم دی جاتی ہے۔

ملک سے باہر بلجیم، انگلینڈ، امریکہ، اٹلی، کینڈا، اور دبئی میں بھی انوار مدینہ کی برانچز ہیں۔