8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

قرآن کریم سیکھیں بذریعہ انٹرنیٹ

اور بے شک ہم نے قرآن کو یاد کرنا آسان فرما دیا ۔ القرآن

سعادت حاصل کیجئے قرآن مجید فرقان حمید کو سیکھنے یا غلطیوں سے پاک کرنے کی۔ رابطہ فرمائیے اندروں ملک و بیرون ملک بذریعہ انٹرنیٹ۔ ہر عمر کے مرد و خواتین قرآن پاک کی روشن آیات کو اپنے سینے میں جگہ دیجٗے۔ یہ آپ کی زندگی کے تاریک گوشوں کو منور کر دیں گی۔ داخلہ حاصل کرنے کے لیے درج ذیل رجیسٹریشن فارم جلد از جلد مکمل کر کے ارسال کریں۔

رجسٹریشن فارم