8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

صوفی محمد شوکت علی قادری کے زیر سرپرستی جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں جمعة الوداع کا اہتمام

02 May, 2022

لاہور کی جامعہ مسجد انوار مدینہ قاسمیہ میں صوفی شوکت علی قادری کے زیر سرپرستی جمعة الوداع  مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ نماز کے اختتام پر جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کے سرپرست اعلٰی الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے اپنے رقت انگیز انداز میں دعا فرمائی

مزید پڑھیں۔۔۔

شپید زندہ ہیں

28 Nov, 2013

بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کا بیان ’’شپید زندہ ہیں’’ مدینہ ٹی وی پر اَپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔

 

مزید پڑھیں۔۔۔

حضورﷺ کی حیات طیبہ مکمل ضابطہ حیات

16 Nov, 2013

بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کا بیان ’’حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ مکمل ضابطہ حیات’’ مدینہ ٹی وی پر اَپ لوڈ کر دیا گیا ہے.

مزید پڑھیں۔۔۔

مسلمانوں کی تباہی کا سبب

13 Nov, 2013

بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کا بیان ’’مسلمانوں کی تباہی کا سبب’’ مدینہ ٹی وی پر اَپ لوڈ کر دیا گیا ہے.

مزید پڑھیں۔۔۔

مدینہ منورہ سے براہ راست خطاب و زیارات

25 Mar, 2013

مورخہ 22 مارچ 2013 کو پیر طریقت رہبر شریعت حضرت صوفی شوکت علی قادری صاحب نے مدینہ منورہ سے براہ راست  متبرک مقامات کی زیارت بھی کروائی۔

مزید پڑھیں۔۔۔

مختصربیان صوفی محمدشوکت علی قادری2دسمبر

05 Dec, 2011

پیر صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے واقعہ کربلاکے پس منظر میں امام عالی مقام کو خراج عقیدت پیش کیا۔

مزید پڑھیں۔۔۔