8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

مختصر بیان صوفی محمد شوکت علی قادری22 اگست

23 Aug, 2010
صوفی شوکت علی قادری
اتوارکا بیان

مختصر بیان صوفی محمد شوکت علی قادری22 اگست

ابھی روزہ رکھیں ، کل کس نے دیکھا ہے۔

لاکھوں کی تعداد میں ایسے لوگ جنہوں نے روزہ کی نیت کی تھی رمضان دیکھنا نصیب نہیں ہوا۔

اپنے اپنے علاقوں کی مسجدوں کو آباد کریں۔

اگر کسی کے ساتھ ناراضگی ہے تو رمضان کا صدقہ اس ناراضگی کو ختم کریں۔

اعتکاف آنے والا ہے اعتکاف بیٹھنے کی نیت کریں۔

اللہ کے گھر دس دن کا مہمان بننا بڑے نصیب کی بات ہے۔

جو چاہتا ہے رمضان میں اس کی بخشش ہو جائے وہ اعتکاف بیٹھے۔

سنت اعتکاف نہیں بیٹھ سکتے تو تین روزہ نفلی اعتکاف ضرور بیٹھیں

آج بروز پیر چار ٹرک راشن کے ملتان سیلاب زدگان کے لیے روانہ ہوں گے ، دعا کریں۔

اگرآپ کا کوئی عزیز دوست مصیبت میں مبتلا ہے تو اس کی مدد کریں۔

آپ خود سیلاب کے مقام پر جائیں، اور ان کے حالات دیکھ کر ان کی مدد کریں۔

اگلے اتوار کو بھی روزہ کا اہتمام کیا جارہا ہے ، سب سے شرکت کی اپیل ہے۔

مرکز انوار مدینہ میں سنت اعتکاف کا اہتمام کیا جا رہا ہے، سحروافطار مرکز کی طرف سے فی سبیل اللہ ہے۔


اسی بارے میں:


ہفتہ وار اجتماع 23نومبر

25 Nov, 2014

23نومبر  کے ہفتہ وار اجتماع کا موضوع"احساس گناہ اور  اُس پر ندامت" تھا جس پر جامع انوار مدینہ کے طالب علموں کے علاوہ صوفی محمد شوکت علی قادری نے اپنے خطاب میں ارشاد فرمایا

مزید پڑھیں۔۔۔

مختصربیان صوفی محمدشوکت علی قادری13 مئی

17 May, 2012

اگر بندہ اللہ کے احکامات کی پیروی کرنے والا نہ ہوا تو ٹھکانہ جہنم ہو گا۔
اپنی اولادوں کے من میں خوف خدا پیدا کریں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

مختصربیان صوفی محمدشوکت علی قادری6 مئی

15 May, 2012

جب گناہ کرتے ہوئے یہ سوچو کہ کوئی نہیں دیکھ رہا تو اپنا ایمان بچاؤ کیونکہ خدا دیکھ رہا ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔