8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

شب معراج کی روحانی رات2009

21 Jul, 2009
انوار مدینہ
دیگر محافل

شب معراج کی روحانی رات2009

بروز پیر مورخہ 09-07-20 کو مرکز ادارہ انوار مدینہ میں شب بیداری کا پروگرام منعقد ہوا جس میں تمام شب مقررین اور نعت خوان حضرات نے آقا دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور اپنی عقیدت کے پھول نچھاور کیے اور اس عظیم رات کے مقصد کو حاضرین تک پہنچایا۔ یہ سلسلہ تمار رات چلتا رہااور حاضرین کے ایمان کو تازہ کرتا رہا۔

اس شاندار پروگرام کے احتتام خصوصی ذکرودعا سے ہوا اورجناب الحاج امتیاز احمد قادری صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں دعا کروائی اور اشکبار آنکھوں سے لوگوں کو رخصت کیا۔

پروگرام کے اختتام پر درودسلام پیش کیا گیا ۔

اللہ تعالٰی جامع انوارمدینہ کے مزید ترقیاں عطا فرمائیے۔ اور ہمارے رہبر و رہنما کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔

طالب دعا

امتیاز احمد قادری


اسی بارے میں:


عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں

19 Dec, 2013

مرکز انوار مدینہ میں عید میلاد  النبی ﷺ کے پروگراموں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

محفل بسلسلہ شان اہلبیت

03 Dec, 2013

بزم انوار مدینہ کے زیر انتظام بروز جمعۃ المبارک شان اہلبیت کے موضوع پر ایک محفل منعقد ہوئی۔ 

مزید پڑھیں۔۔۔

یوم عاشورہ جلسہ

18 Nov, 2013

10محرم الحرام کو یوم عاشورہ کی نسبت سے مرکز انوار مدینہ  میں بعد از نماز عشاء ایک جلسہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی.

مزید پڑھیں۔۔۔