8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

شب بیداری بسلسلہ شب معراج2012

17 Jun, 2012
انوار مدینہ
دیگر محافل

شب بیداری بسلسلہ شب معراج2012

اسلام علیکم،مرکز جامعہ انوار مدینہ میں معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کےحوالےمیں شب بیداری اور محفل پاک کا اہتمام ہے۔

بفیضان نظر: الحاج صو فی محمد شوکت علی قادری صاحب

زیرسرپرستی: محمد امتیاز احمد قادری صاحب                     زیر نگرانی :علامہ رحیم بخش قادری صاحب

 

خطابات

نعت خواں تلاوت

حارث جمیل، ذیشان، محمد محسن

محمد عامر سہیل، واجد بٹ

اسماعیل، احمد حفیظ، عمر شفیق

محمد تنصیر، بلال شیروانی

اسماعیل،شاذل

 

تمام بھائیوں سے شرکت کی درخواست ہے۔


اسی بارے میں:


عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں

19 Dec, 2013

مرکز انوار مدینہ میں عید میلاد  النبی ﷺ کے پروگراموں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

محفل بسلسلہ شان اہلبیت

03 Dec, 2013

بزم انوار مدینہ کے زیر انتظام بروز جمعۃ المبارک شان اہلبیت کے موضوع پر ایک محفل منعقد ہوئی۔ 

مزید پڑھیں۔۔۔

یوم عاشورہ جلسہ

18 Nov, 2013

10محرم الحرام کو یوم عاشورہ کی نسبت سے مرکز انوار مدینہ  میں بعد از نماز عشاء ایک جلسہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی.

مزید پڑھیں۔۔۔