8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

شب بیداری بسلسلہ شب براٴت2012

04 Jul, 2012
انوار مدینہ
دیگر محافل

شب بیداری بسلسلہ شب براٴت2012

الحمد للّٰلہ ہر سال کی طرح اس سال بھی شب براٴت کے موقع پر شب بیداری کا اہتمام کیا گیا ہے ۔شب بیداری کے سلسلہ میں محفل پاک کا آغازعشاء کی نماز کے بعد مرکز عالیہ ٹاوٴن میں ہو گا زس کے اندر جامعہ انوار مدینہ کے طالب علم نعت خوانی اءر خطابات میں حصہ لیں گے۔یہ محفل پاک ادارہ کے مہتمم اعلٰی جناب الحاج قبلہ صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ کے زیر سرپرستی انعقاد ہو رہی ہے جس کے آخر میں آپ خطاب بھی فرماٰئیں گے۔محفل پاک کے اختتام میں ذکر و دعامہتمم اعلٰی جناب الحاج قبلہ صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ فرمائیں گے۔دوران شب بیداری انفرادی اور اجتماعی عبادات کے سلسلے کا اہتمام ہو گا۔شب بیداری میں شمعولیت کرنے وال ساتھیوں کے لیے اختتام شب بیداری پر سحری کا بھی احسن طریقے سے اہتمام کیا گیا ہے۔

اللہ رب العزت ہم سم کو شب بیداری کی محفل میں شرکت فرمانے اورامنے مالک کو راضی کرنے کی توفیق عطاء فرماٰے۔

﴾ٰامین﴿

 

 


اسی بارے میں:


عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں

19 Dec, 2013

مرکز انوار مدینہ میں عید میلاد  النبی ﷺ کے پروگراموں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

محفل بسلسلہ شان اہلبیت

03 Dec, 2013

بزم انوار مدینہ کے زیر انتظام بروز جمعۃ المبارک شان اہلبیت کے موضوع پر ایک محفل منعقد ہوئی۔ 

مزید پڑھیں۔۔۔

یوم عاشورہ جلسہ

18 Nov, 2013

10محرم الحرام کو یوم عاشورہ کی نسبت سے مرکز انوار مدینہ  میں بعد از نماز عشاء ایک جلسہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی.

مزید پڑھیں۔۔۔