8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

شب بارات کی روحانی رات 2010

28 Jul, 2010
انوار مدینہ
دیگر محافل

شب بارات کی روحانی رات 2010

بروز منگل کو مرکز ادارہ انوار مدینہ میں شب بیداری کا پروگرام منعقد ہوا جس میں تمام شب مقررین اور نعت خوان حضرات نے آقا دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور اپنی عقیدت کے پھول نچھاور کیے اور اس عظیم رات کے مقصد کو حاضرین تک پہنچایا۔ یہ سلسلہ تمام رات چلتا رہااور حاضرین کے ایمان کو تازہ کرتا رہا۔

ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ادارہ انوار مدینہ کا نام تاقیامت روشن رکھے اس شاندار پروگرام کا احتتام خصوصی ذکرودعا سے ہوا اورجناب امتیاز احمد قادری صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں دعا کروائی اور اشکبار آنکھوں سے لوگوں کو رخصت کیا۔

پروگرام کے اختتام پر درودسلام پیش کیا گیا اور حاضرین کے لیے سحری کا احتتمام کیا گیا۔

طالب دعا

امتیاز احمد قادری


اسی بارے میں:


عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں

19 Dec, 2013

مرکز انوار مدینہ میں عید میلاد  النبی ﷺ کے پروگراموں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

محفل بسلسلہ شان اہلبیت

03 Dec, 2013

بزم انوار مدینہ کے زیر انتظام بروز جمعۃ المبارک شان اہلبیت کے موضوع پر ایک محفل منعقد ہوئی۔ 

مزید پڑھیں۔۔۔

یوم عاشورہ جلسہ

18 Nov, 2013

10محرم الحرام کو یوم عاشورہ کی نسبت سے مرکز انوار مدینہ  میں بعد از نماز عشاء ایک جلسہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی.

مزید پڑھیں۔۔۔