8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

انوار مدینہ کی سیلاب متاثرین کیلیئے خدمات

24 Nov, 2014

مرکز انوار مدینہ

انوار مدینہ کی سیلاب متاثرین کیلیئے خدمات

سرپرست اعلٰی انوار مدینہ صوفی محمدشوکت علی قادری صاحب کے بقول اللہ کے قرب کا بہترین طریقہ مخلوق خدا کی خدمت ہے اسی مقصد کے تحت صوفی محمدشوکت علی قادری صاحب نے انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی کی بنیاد رکھی جو عرصہ دراز سے انسانی فلاحی کاموں میں مصروف عمل ہے۔اسی سوسائٹی نے  تحت صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کی زیرنگرانی حالیہ سیلاب زدگان میں ضروریات زندگی کی اشیاء کی فراہمی کے علاوہ مستحق بیٹیوں کے سامان کے ساتھ اُن کی شادی کا بندوبست بھی کیا-  اللہ تعالٰی تاقیامت اس سوسائٹی کو دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق دے (آمین) 


اسی بارے میں:


قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔

زکوٰۃ وجہاد کی اہمیت

12 Jun, 2016

   امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔