8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

رمضان المبارک میں پیر صاحب سے ملاقات

17 Jul, 2012
انوارمدینہ
مرکز انوار مدینہ

رمضان المبارک میں پیر صاحب سے ملاقات

السلام علیکم،

                انوارمدینہ کے مہتمم اعلٰی جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب سے رمضان المبارک میں ملاقات کا شیڈول تبدیل کیا گیا ہے۔چونکہ رمضان المبارک میں لوگوں کی افطاری کے حوالے سے مصروفیات ہوتی ہیں اسی لیے رمضان المبارک میں ملاقات دوپہر 12 بجے سے شروع ہوا کرے گی۔

 

0423-5022786/0423-6841786     رابطہ˸

 

 

 

 

 


اسی بارے میں:


قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔

زکوٰۃ وجہاد کی اہمیت

12 Jun, 2016

   امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔