8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

پیر کامل کی نشانیاں

16 Dec, 2014

دیگر بیانات

پیر کامل کی نشانیاں

 حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی نے پیر کامل کے متعلق ارشادفرمایا"پیر کامل الٰلہ تعالٰی رسول اکرماور خلفائے راشدین کی صفات کا مظہر ہوتاہے" جو درج ذیل ہیں-

ستار (راز کھنے والا) غفار(معاف کرنے والا)

رفیق(دوست بنانیوالا) شفیق (شفقت کر نیوالا)

صادق(سچ بولنے والا) مصدق(سچ کی تصدیق کرنے والا)

نیکی کا حکم دینے والا برائی سے کوکنے والا

سخاوت کرنیوالا رات کو عبادت کرنے والا

علم رکھنے کے ساتھ بہادر بھی ہوتاہے-

   اگر کس میں مندرجہ بالا خصوصیات نہیں ہیں تووہ سچا پیر نہیں ہو سکتا- الٰلہ تعالٰی ہم سب کو اپنی اصلاح کرنے کی توفیق عطافرمائیں(آمین)


اسی بارے میں:


تعارف حضرت علی ھجویری معروف داتا گنج بخش لاھوریؒ

15 Sep, 2022

امام الاولیا سلطان الاصفیا شیخ علی ھجویری معروف داتا گنج بخش لاھوریؒ اس قدسی گروہ کے سرخیل ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

رمضان کی عبادات کا تسلسل جاری رکھیں، الحاج صوفی شوکت علی قادری

10 May, 2022

اپنی عبادات کو صرف رمضان کے مہینہ تک محدود نہیں کرنا چاہیے۔ اس کے گزرنے کے بعد اس کے تسلسل کو جاری رکھنا ہے۔ مزہ توتب ہے کہ بندہ رمضان کے بعد بھی ان عبادات کو قائم رکھے اور استقامت اختیار کرے۔

مزید پڑھیں۔۔۔

ماہ شعبان میں روزے کی فضیلت

14 Mar, 2022

حضور خاتم النبین ﷺ ماہ شعبان میں کثرت سے روزے رکھتے

مزید پڑھیں۔۔۔