8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

انوار مدینہ آئی ٹی کونسل کی مشاورتی میٹنگ

04 Dec, 2014

مرکز انوار مدینہ

انوار مدینہ آئی ٹی کونسل کی مشاورتی میٹنگ

جامع انوار مدینہ کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہم مشاورتی مٹینگ میں شعبہ آئی آئی ٹی سے منسلک تمام ممبران کے علاوہ صوفی محمد شوکت علی قادری نے بھی شرکت کی- جس میں انوارمدینہ کے سافٹ امیج کو مین الاقوامی سطح پر اجا گر کرنے کو علاوہ ادارہ کو مستقبل قریب  میں دور جدید کی ٹیکنا لو جی کو بروئے کار لاتے ہوئے بینالاقوامی طرز کے اداروں کی طرح بنانے کیلئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا- اللہ تعالٰی آئی ٹی کونسل کو اس کےمقصد میں کامیابی عطا فرمائے(آمین)-


اسی بارے میں:


قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔

زکوٰۃ وجہاد کی اہمیت

12 Jun, 2016

   امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔