8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

اجتماعی اعتکاف میں شمولیت:-

02 Jul, 2015

مرکز انوار مدینہ

اجتماعی اعتکاف میں شمولیت:-

حسب سابق کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مرکز انوار مدینہ لاہور میں اجتماعی اعتکاف کا انتظام کیا گیا ہے جس میں الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ تمام شرکاء کی روحانی تربیت بذات خود کرتے ہیں اور اجتماعی اعتکاف کے اکثر شرکاء گناہوں سے تائب ہوکر  نیکیوں میں مشغول ہو جاتے ہیں- لہذا تمام خواہش مند حضرات اس میں ضرور شمولیت اختیار کریں- مزید معلومات کے لیے 04235022786 پر رابطہ کریں-


اسی بارے میں:


قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔

زکوٰۃ وجہاد کی اہمیت

12 Jun, 2016

   امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔