8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

اجتماعی قربانی 2019

07 Aug, 2019
admin
دینی کورس

اجتماعی قربانی 2019

اجتماعی قربانی میں جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کے ساتھ

زیر سرپرستی۔۔۔ قائد محترم الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی

قادری صاحب قربانی کا حصہ 13000/12000رابطہ نمبر 03105022786/04236841786گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ نے اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا ہے جس قربانی میں تمام مسالک کے لوگ حصہ لیتے ہیں کیونکہ ہر سال جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں قربانی کرنے والوں کو بغیر کسی پریشانی کے پورا پورا گوشت وقت مقررہ پر دیا جاتا ہے + اور دوسرا قربانی برائے مستحقین کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے جس میں وہ لوگ حصہ لیتے ہیں جو اپنی قربانی کا حصہ غریب مستحقین لوگوں میں تقسیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ انکا حصے کا گوشت غریب مستحقین لوگوں میں تقسیم کرتا ہے آئیں آپ بھی اس قربانی برائے اجتماعی اور قربانی برائے مستحقین میں جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کا ساتھ دیںقربانی کا حصہ 13000/12000رابطہ نمبر 03105022786/04236841786نوٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔ قربانی کی کھالیں جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کو دیں شکریہ

اجتماعی قربانی جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور حضور علیہ السلام کی نظر عنائت کا صدقہ جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں ہر سال تقریباـ 200 جانور عید قربان پر ذبع کیے جاتے ہیںعید کے تینوں دن جانور ذبع ہوتے ہیں
پہلا دن:
پہلے دن ان جانوروں کو ذبع کیا جاتا ہے جو لوگوں کے حصے والے ہوتے ہیںان لوگوں کو کال کر دی جاتی ہے جب ان کے حصے کا گوشت تیار ہو جاتا ہے
دوسرا دن:
دوسرے دن کچھ جانور تو حصے والے ہوتے ہیں باقی سب غریب طبقے میں تقسیم کرنے والے ہوتے ہیں انکا گوشت لاہور کے مختلف علاقوں میں تقسیم کرنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دی جاتی ہیں جو وہاں کے غریب لوگوں میں گوشت تقسیم کرتے ہیں
تیسرا دن:
عید کے تیسرے دن جو جانور بچ جاتے ہیں ان کا گوشت بھی غریب لوگوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے


اسی بارے میں:


خواتین کے ملبوسات کی نمائش

25 Nov, 2014

جامع انوار مدینہ کی شعبہ خواتین کی تیار کردہ ملبوسات کی نمائش انشاء اللہ7 دسمبر کو

مزید پڑھیں۔۔۔

درس نظامی رزلٹ 2010

10 Oct, 2010

جامعہ انوار مدینہ (طالبات) کے درس نظامی کے امتحانات میں نمایاں کامیابی
اس سال بھی جامعہ کی طالبہ مبروکہ مصطفٰی بنت غلام مصطفٰی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

مزید پڑھیں۔۔۔