8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

Hajj Training Second Day

01 Sep, 2014

مرکز انوار مدینہ

Hajj Training Second Day

جامعہ انوارِمدینہ مرکز میں حج ٹریننگ کلاس میں شرکت کرنے والوں کو حج و عمرہ کے متعلق لیکچر دیا گیا جس میں حجاج کو ان کے لباس اور اس کے متعلق ضروری باتوںسے آگاہ کیا گیا، اور حجاج کو حج و عمرہ کے ارکان کے متعلق تفصیلی لیکچر دیا گیا۔مثلاً سعی، طواف وغیرہ اور ساتھ ساتھ ان کے فضائل و اہمیت کے متعلق آگاہ کیا گیا۔ 
L.C.D آڈیو ویڈیو کے ذریعے حجاج کو حج و عمرہ کے ممنوعات سے بھی آگاہ کیا گیا تاکہ کسی قسم کی غلطی کا امکان نہ رہے اور اس کے ساتھ ساتھ حجاج کو مختلف عبادات مثلاً نوافل اور مخصوص دعاؤں کے متعلق بھی بتایا گیا تاکہ اس پر عمل کرتے ہوئے اپنے رب کی خوشنودی حاصل کر سکیں۔
 

 


اسی بارے میں:


قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔

زکوٰۃ وجہاد کی اہمیت

12 Jun, 2016

   امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔