8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ہفتہ وار اجتماع کا حاصل بیانات

16 Nov, 2014

مرکز انوار مدینہ

ہفتہ وار اجتماع کا حاصل بیانات

16 نومبر کے ہفتہ وار اجتماع میں صوفی شوکت صاحب نے بد اخلاقی کے نقصانات پر ارشاد فرمایا"بد اخلاقی کرنے والا فرد اللہ تعالٰی کا قرب حاصل نہیں کر سکتا اور نہ ہی سچا عاشق رسولبن سکتا  ہے اس کے علاوہ اُس کو مرتے وقت کلمہ بھی نصیب نہ ہوگا- " اللہ تعالٰی ہم سب کو بداخلاقی سے محفوظ کھے (آمین)


اسی بارے میں:


قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔

زکوٰۃ وجہاد کی اہمیت

12 Jun, 2016

   امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔