8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ہفتہ وار اجتماع 20 دسمبر 2015ء

08 Jan, 2016

مرکز انوار مدینہ

ہفتہ وار اجتماع 20 دسمبر 2015ء

مرکز انوار مدینہ میں امتیاز احمد قادری صاحب کی سر براہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع سے اخذ کردہ چند باتیں درج ذیل ہیں-

(1 ) قرآن کریم میں اللہ تعالی کی عطا کردہ نعمت پر خوشی منانے کا تذکرہ موجود ہے-

(2) نبی کریمﷺ کی پیدائش بھی اللہ تعالی کی پیدا کردہ مخلوق کیلئے باعث نعمت ہے لہزا اس دن ضرور خوشی منانی چاہیے-

(3) الل تعالی کا قرب اتباع رسولﷺ سے ہی ممکن ہے-

(4) نبی کریمﷺ کی ظاہری زندگی پر عمل پیرا ہو کر ہی دنیا و آخرت میں کامیاب ہو سکتے ہیں-

   الل تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)


اسی بارے میں:


قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔

زکوٰۃ وجہاد کی اہمیت

12 Jun, 2016

   امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔