8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

جھوٹ تمام گناہوں کی جڑ

31 Mar, 2015

مرکز انوار مدینہ

جھوٹ تمام گناہوں کی جڑ

   قرآن کریم میں جھوٹوں پر اللہ تعالی نے خود لعنت کی ہے کیونکہ جھوٹ ایک ایسا گناہ ہے جس سے باقی گناہ جنم لیتے ہیں- نہ صرف دین اسلام بلکہ دنیا کا کوئی بھی مذہب جھوٹ بولنے والے کو پسند نہیں کرتا- یکم اپریل کو ہرسال لوگ اپریل فول ڈے مناتے ہیں جس میں افراد جھوٹ بول کر ایک دوسرے کو بے وقوف بناتے ہیں لیکن درحقیقت وہ اپنے گناہوں میں اضافہ کرتے ہیں- کیونکہ اللہ تعالی اور رسول اکرم جھوٹ بولنے والے کو پسند نہیں کرتے چاہے وہ کسی بھی لمحے بولا جائے-

      اللہ تعالی ہمیں ہر اُس عمل سے بچائے جو اُس کی ناراضگی کا سبب بنتا ہے-(آمین)


اسی بارے میں:


قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔

زکوٰۃ وجہاد کی اہمیت

12 Jun, 2016

   امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔