8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

فہم دین کورس

18 Jun, 2015

مرکز انوار مدینہ

فہم دین کورس

 صوفی شوکت علی قادری صاحب کے زیر سرپرستی سابقہ سالوں کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے پہلے15 روزوں میں بعد از نمازفجر مرد و خواتین کے لیے مرکز انوار مدینہ میں فہم دین کورس کا انتظام کیا گیا ہے- جس میں منتخب کردہ چند قرآنی سورتوں کا ترجمہ وتفسیر چند احادیث اور مختلف دینی و شرعی مسائل بھی سکھائے جائیں گے- تمام اہل اسلام کو دعوت عام ہے خود بھی اس کورس میں شمولیت اختیار کریں اور اپنے بچوں کو بھی کورس میں ضرور داخل کروائیں-

      اللہ تعالی ہم سب کو دین اسلام صحیح معنوں میں سیکنے کی توفیق دے (آمین)-


اسی بارے میں:


قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔

زکوٰۃ وجہاد کی اہمیت

12 Jun, 2016

   امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔