8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

داتا صاحب کے عرس پر دودھ کی سبیل

13 Dec, 2014

مرکز انوار مدینہ

داتا صاحب کے عرس پر دودھ کی سبیل

صوفی شوکت علی قادری کے زیر سر پرستی سابقہ سالوں کی طرح اس سال بھی داتا علی ہجویری کے عرس پا آئے ہوئے زائرین کے لیے نبی کریمکے پسندیدہ مشروب دودھ کی سبیل لگائی گئی- جس کو زائرین نے خوب سیر ہو کر پیا اللٰہ تعالٰی ہم سب کو داتا صاحب کے فیض سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے(آمین)-


اسی بارے میں:


قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔

زکوٰۃ وجہاد کی اہمیت

12 Jun, 2016

   امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔