8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

دینی وظائف کی تقسیم

13 Dec, 2011
انوار مدینہ
دیگر ویلفئیر

دینی وظائف کی تقسیم

الحمد اللہ انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر انتظام 8 اکتوبر 2011 کو ہونے والے سالانہ اجتماع میں انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے قرعہ اندازی کے ذریعے دینی وظائف تقسیم کیے گئے۔ مورخہ 13 دسمبر 2011 کو یہ وظائف نامزد طلباء میں تقسیم کر دیے گئے ہیں۔ وہ طلباء جن کا نام لسٹ میں موجود ہے اور انہوں نے ابھی تک وظائف حاصل نہیں کیے وہ مرکز انوار مدینہ میں موجود آفس سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

اے اللہ انوار مدینہ کو ترقیاں عطا فرما اور ہمارے رہبرو رہنما کے درجات کو بلند فرما ۔ آمین


اسی بارے میں:


مستحق بیٹیوں میں جہیز کی تقسیم

16 Mar, 2015

انوارمدینہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام اجتماع 2014ء میں ہونیوالی قراءاندازی میں مستحق بیٹیوں کی شادی کے جہیز کی تقسیم کا آغاز کردیاگیاہے

مزید پڑھیں۔۔۔

خدمت خلق الٰلہ کے قرب کا ذریعہ

26 Dec, 2014

الحمدالٰلہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی صوفی شوکت علی قادری کے زیرسرپرستی انوارمدینہ ویلفیئر سوسائٹی نے اپنے

مزید پڑھیں۔۔۔

صاف پانی کا فلٹریشن پلانٹ

07 Dec, 2014

انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی نے صاف پانی کی ضرورت کے پیش نظر مرکز انوار مدینہ میں صوفی محمد شوکت علی قادری

مزید پڑھیں۔۔۔