8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

درس نظامی رزلٹ 2010

10 Oct, 2010
انوار مدینہ
دینی کورس

درس نظامی رزلٹ 2010

اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے اس سال بھی جامعہ انوار مدینہ (طالبات) کے درس نظامی کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی اور اپنے ریکارڈ کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی جامعہ کی طالبہ مبروکہ مصطفٰی بنت غلام مصطفٰی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس کے علاوہ دیگر طالبات نے بھی امتازی نمبر حاصل کرتے ہوئے جامع انوار مدینہ کا نام روشن کیا۔ ادارہ کی انتظامیہ سرپرست اعلٰی جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری، اساتذہ درس نظامی اور تمام طالبات کو دلی مبارک باد پیش کرتی ہے۔

رزلٹ ریکارڈ برائے (الشھادۃ الثانویہ العامہ)



حاصل کردہ نمبر600 رولنمبر ولدیت نام
550 2724 غلام مصطفٰی مبروکہ مصطفٰی
520 2728 انور رشید سونیا رشید
512 2731 محمد عارف منزہ تسلیم
506 2725 محمد علی شہناز پروین
492 2732 حیدر زمان زوبیہ حیدر
491 2734 اختر شاہد نبیلہ اختر
440 2727 باز محمد غزالہ باز محمد
436 2726 محمد ارشاد رشیدہ فاطمہ
430 2730 محمد رفیق راحت رفیق
429 2733 محمد اشرف زنیرہ ااشرف
427 2735 محمد حبیب صباء حبیب
427 2729 محمد اشرف صفیہ اشرف
426 2736 محمد شفیع سحرش شفیع
409 2739 محمد مقصود احمد سحر مقصود


الشھادۃ الثانویہ الغاصہ



حاصل کردہ نمبر600 رولنمبر ولدیت نام
544 1649 محمد عاشق ناذیہ عاشق
494 1644 محمد عاشق طاہرہ عاشق
493 1624 سید زاہد حسین تہمینہ سید
490 1646 محمد صابر طاہرہ فاطمہ
475 1648 محمد راشد محمود نبیلہ راشد
458 1652 محمد اشرف نازش اشرف
432 1645 عابد علی رضوانہ عابد علی
427 1650 محمد صابر سیفی اقراء شہزادی
426 1651 محمد لطیف مصباح لطیف
425 1647 اکبر علی شاہ مصباح اکبر
405 1653 محمد یونس میمونہ یونس
295 1642 سلیم شاہ سجیدہ شاہ
236 1654 محبوب سلطان ناصرہ محبوب


اشھادۃ الثانیہ العالیہ



حاصل کردہ نمبر600 رولنمبر ولدیت نام
467 1011 محمد اکرم نقیہ اکرم
403 1012 طالب حسین رائمدارم


اسی بارے میں:


اجتماعی قربانی 2019

07 Aug, 2019

اجتماعی قربانی میں جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کے ساتھ

مزید پڑھیں۔۔۔

خواتین کے ملبوسات کی نمائش

25 Nov, 2014

جامع انوار مدینہ کی شعبہ خواتین کی تیار کردہ ملبوسات کی نمائش انشاء اللہ7 دسمبر کو

مزید پڑھیں۔۔۔