سالانہ اجتماع 2012 کی انتظامیہ میں شمولیت

Category سالانہ اجتماع
Byانوار مدینہ

جامع انوار مدینہ میں سالانہ اجتماع 2012 کے سلسلے میں انتظامیہ میں شمولیت کے لیے فارم جاری کیے جارہے ہیں۔ وہ لوگ جو انتظامیہ میں شمولیت حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ 18 ستمبر 2012 تک مغرب سے عشاء کے دوران ادارہ میں تشریف لائیں۔ انتظامیہ میں شمولیت لینے کے لیے آُپ کی تصویر اسی وقت ااتاری جائے گی اور ایک کمپیوٹرازڈ فارم جاری کر دیا جائے گا۔   فارم کو مکمل کرکے 20 ستمبر2010 تک ادارہ میں جمع کروائیں۔

ںوٹ:
انتظامیہ میں شمولیت حاصل کرنے کے لیے چند دن باقی ہیں لہذا آپ سے گزارش ہے کہ جتنا جلد ہو سکے مرکز تشریف لے آئیں۔ اگر کوئی بھائی پچھلے سال ڈیوٹی دے چکا ان کے پچھلے سال کی تصویر ادارہ میں نصب ہے۔ وہ جلد از جلد تشریف لا کر اپنی تصویر کی شناخت کریں اور اپنی ڈیوٹی کنفرم کروائیں ۔

اپنی رائے دیں :

نام:
ای میل:
ملک:
رائے:

Send Feedback

Tell us what you think!

Your opinions and comments are very important to us and we read every message that we receive. Due to a high volume of messages, we're not always able to provide a personal response, but we do appreciate your taking the time to fill out our feedback form below.

Message type: Comment    Complaint    Request
*Your Name:
*Your Email:
*Feedback: