8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

انوار مدینہ ایس ایم ایس گروپ

16 Jul, 2009
انوار مدینہ
دیگر

انوار مدینہ ایس ایم ایس گروپ

انوار مدینہ ادارہ کے اہم اعلانات، جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کے بیانات، اسلامی معلومات سب کچھ آپ کے موبائل پر بالکل فری۔

ممبر شپ بالکل مفت ہے۔

ممبر شپ حاصل کرنے کا طریقہ بالکل سادہ ہے۔ فارم ادارہ سے حاصل کریں یا ڈاؤن لوڈ کر لیں (یہاں کلک کریں)

فارم کو فل کر کے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کے ساتھ ادارہ کے پتہ پر بھیجیں یا ادارہ کے دفتر میں خود جا کر جمع کروا دیں۔ فارم موصول ہوتے ہی آپ کو ایس ایم ایس ملنا شروع ہو جائے گی۔

یاد رکھیں 03066199786 اور 03334306406 فون نمبر سے ایس ایم ایس بھیجی جاتی ہیں اس کے علاوہ کسی دوسرے نمبر سے موصول ہونے والے ایس ایم ایس سے ادارہ کا کوئی تعلق نہیں۔


اسی بارے میں:


ٹویٹر سروس کا آغاز۔

19 Aug, 2015

         الحمد اللہ انوار مدینہ کی ٹویٹر سروس کا آغاز ہو چکا ہے ۔جس میںالحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ

مزید پڑھیں۔۔۔

ٹوئیٹر سروس کا آغاز

24 Jul, 2015

الحمداللہ جامع انوار مدینہ کے شعبہ آئی ٹی کونسل نے الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ کو دعائوں

مزید پڑھیں۔۔۔

صوفی صاحب کے ویڈیو بیانات یو ٹیوب پر

13 May, 2010

بڑی خوشی سے اعلان کیا جاتا ہے کے بانی و سرپرست جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کے جمعہ کے بیانات، گذشتہ سالانہ اجتماع، سالانہ جلوس، اجتماعی قربانی اور ادارہ سے متعلق دیگر ویڈیو یو ٹیوب پر موجود ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔