8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

صوفی شوکت علی قادری صاحب کی عمرہ کے بعد آمد

05 Feb, 2015

مرکز انوار مدینہ

صوفی شوکت علی قادری صاحب کی عمرہ کے بعد آمد

       انشاءاللہ عزوجل صوفی شوکت علی قادری صاحب آانے والے جمعہ کو مرکز انوار مدینہ میں نہ صرف خظاب کریں گے بلکہ تمام حاضرین کو آب زم زم کے پانی کے علاوہ مختلف مقامات مقدسہ کے پانی اور کھجور مدینہ  منورہ سے تواضع فرمائیں گے- اسی طرح ان کی تواضع ہفتہ وار اجتماع میں آنیوالے حاضرین کیلئے بھی ہوگی-

       اللہ تعالٰی ہم سب کو شرکت کی توفیق عطا فرمائے( آمین)


اسی بارے میں:


قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔

زکوٰۃ وجہاد کی اہمیت

12 Jun, 2016

   امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔