8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

سالانہ اجتماع ڈیوٹی کارڈ

10 Sep, 2013
انوار مدینہ
سالانہ اجتماع

سالانہ اجتماع ڈیوٹی کارڈ

ايک روزہ سالانہ اجتماع ميں ڈيوٹي کرنے کيليے انتظاميہ کے ڈيوٹي کارڈزمرکز جامعہ انوار مدينہ ميں بناے جا رہےہيں?

ڈيوٹي کارڈ کيليے تصاوير روزانہ عصر تا عشاء اتاري جاتي ہيں

پراني تصاوير يا کارڈ کي تجديد کيليے روزانہ عصر تا عشاء رابطہ کريں

اجتماع کے ڈيوٹي کارڈ کيليے تصاوير اتروانے کي آخري تاريخ 12 ستمبر ہے

نے فارم جمع کروانے کي آخري تاريخ 15 ستمبر ہے

جو انتظاميہ کے ساتھي پچھلے اجتماع ميں ڈيوٹي کر چکے ہيں وہ اگر 15 ستمبر تک اطلاع نہيں کريں گےتو ان کے کارڈ نہيں بناے جائيں گے


اسی بارے میں:


انوار مدینہ سالانہ اجتماع ۲۰۲۲

23 Sep, 2022

انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام ۲۸واں سالانہ عظیم الشان اجتماع انشاء اللہ ۱۵ اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز ظہر تا فجر ریلوے گریفن گراوٴنڈ مغلپورہ لاہور۔

مزید پڑھیں۔۔۔

قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2017

18 Oct, 2017

سالانہ اجتماع 2017 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

سالانہ اجتماع ۴۰ ممالک میں دیکھا گیا

26 Oct, 2014

اجتماع پوری دنیا سے تقریباً ۲۰۰۰ لوگوں نے ۴۰ مختلف ممالک میں دیکھا

مزید پڑھیں۔۔۔