8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

روحانی جلوس 2014

10 Jan, 2014
انوارمدینہ
بارہ ربیع الاول جلوس

روحانی جلوس 2014

بسلسہ جشن آمد رسول ﷺ 12ربیع الاول کو مرکز انوار مدینہ سے غلامان مصطفی ﷺ کا عالیشان روحانی جلوس بعد از نماز فجر روانہ ہوگا ۔ صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ قیادت فرمائیں گے ۔ سارے راستے شرکائے جلوس کریم آقا ﷺ کی ذات با برکات پر درود ، حمد ونعت شریف کے پھول نچھاور کریں گے۔عقیدتوں کا یہ سفر مزارِ داتا صاحب رحمتہ اللہ پر اجتماعی دعا کے بعد ختم ہو جائے گا۔ تمام مسلمانوں کو شرکت کا شرف حاصل کرنے کی دعوت عا م ہے۔


اسی بارے میں:


انوارمدینہ سالانہ جلوس ۲۰۲۲

07 Oct, 2022

 میلاد النبیﷺ کا روحانی جلوس تاریخی اعتبار سے جامعہ انوار مدینہ کا وجود جب سے ہے اُس وقت سے پیر طریقت رہبر شریعت الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہ القدسیہ کی سرپرستی میں ہر سال ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔

روحانی جلوس بسلسلہ جشن عید میلادالنبیﷺ

16 Jan, 2014

12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ﷺ پر انوار مدینہ کا روحانی جلوس زیر قیادت صوفی محمدشوکت علی قادری مدظلہ عالی روایتی شان و شوکت سے مزار داتا صاحب کیلیے بعد نماز فجرروانہ ہوا۔

مزید پڑھیں۔۔۔

جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 2012

07 Feb, 2012

الحمداللہ جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں بعد نماز فجر مرکزی جامع انوار مدینہ ریلوے پی این جی کالونی مغلپورہ سے ایک عظیم الشان جلوس روانہ ہوا

مزید پڑھیں۔۔۔