8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

روزنامہ نوائے وقت کیلئے انٹرویو

16 Nov, 2013
انوار مدینہ
دیگر بیانات

روزنامہ نوائے وقت کیلئے انٹرویو

سرپرست انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی الحاج صوفی شوکت علی قادری صاحب نے فرمایا کہ  فرقہ واریت کے ناسور نے وحدتِ اُمّت کو پارہ پارہ کر دیا ہے، مسلمانوں کا اتحاد ہی ترقی اور عروج کا ضامن ہے، سیدنا امام حسین ؓکے نقش قدم پر چل کر ہی اسلام دشمنوں کو شکست دی جاسکتی ہے۔انہوں نے فرمایا کہ امام حسین اور ان کے ساتھیوں نے کربلا کے میدان میں اپنی جانوں کی قربانی دیکر دین اسلام کے پرچم کو بلند کیا اور رہتی دنیا تک مثال قائم کردی کہ ظالم وجابر ،فاسق کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا ہی حسینیت ہے۔


اسی بارے میں:


تعارف حضرت علی ھجویری معروف داتا گنج بخش لاھوریؒ

15 Sep, 2022

امام الاولیا سلطان الاصفیا شیخ علی ھجویری معروف داتا گنج بخش لاھوریؒ اس قدسی گروہ کے سرخیل ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

رمضان کی عبادات کا تسلسل جاری رکھیں، الحاج صوفی شوکت علی قادری

10 May, 2022

اپنی عبادات کو صرف رمضان کے مہینہ تک محدود نہیں کرنا چاہیے۔ اس کے گزرنے کے بعد اس کے تسلسل کو جاری رکھنا ہے۔ مزہ توتب ہے کہ بندہ رمضان کے بعد بھی ان عبادات کو قائم رکھے اور استقامت اختیار کرے۔

مزید پڑھیں۔۔۔

ماہ شعبان میں روزے کی فضیلت

14 Mar, 2022

حضور خاتم النبین ﷺ ماہ شعبان میں کثرت سے روزے رکھتے

مزید پڑھیں۔۔۔